میجسٹی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - حاکمیت، بادشاہت، بادشاہ یا ملکہ کا خطاب جس سے پہلے ہز اور ہر آتے ہیں بمعنی جہاں پناہ، حضرت، حضور (بطور القاب)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - حاکمیت، بادشاہت، بادشاہ یا ملکہ کا خطاب جس سے پہلے ہز اور ہر آتے ہیں بمعنی جہاں پناہ، حضرت، حضور (بطور القاب)۔