میخی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - میخ سے منسوب، کیل سے مشابہ، کیل کی شکل کا، کیل جیسا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - میخ سے منسوب، کیل سے مشابہ، کیل کی شکل کا، کیل جیسا۔ میخی روپیہ میخی رسم الخط