مید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خوشبو جو روغن کی صورت میں ایک جانور کے خشک نافوں کو پانی میں جوش دینے سے حاصل ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوشبو جو روغن کی صورت میں ایک جانور کے خشک نافوں کو پانی میں جوش دینے سے حاصل ہوتی ہے۔