میرا
قسم کلام: ضمیر شخصی ( واحد - متکلم )
معنی
١ - اپنا، اپنی ذات کا، کلام کرنے والا اپنے سے نسبت رکھنے والی کسی چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے مثلاً میرا باپ، میرا، حق تو تو میرا عزیز ہے، میرا بھائی ہے، میرا پیارا ہے، میرا کہا مان جائے گا
اشتقاق
ہندی زبان میں بطور اسم ضمیر واحد متکلم ملکیتی/اضافی مسستعمل ہے اور اسی صورت میں اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
اصل لفظ: میں