میراثی
معنی
١ - وہ شخص جس کا موروثی پیشہ گانے کا ہو، گوّیا، ڈوم، مطرب۔ ١ - میراث سے متعلق نیز موروثی، جدّی پُشتی، آبائی، میراث میں ملی ہوئی چیز، عادت یا خصوصیت۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کا موروثی پیشہ گانے کا ہو، گوّیا، ڈوم، مطرب۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - میراث سے متعلق نیز موروثی، جدّی پُشتی، آبائی، میراث میں ملی ہوئی چیز، عادت یا خصوصیت۔ ڈوم (سنسکرت) ڈھاری (سنسکرت)