میران

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) میر کی جمع، بہت بڑا امیر، سرداروں کا سردار، بزرگوں کا بزرگ اور مقدس آدمی، جیسے: میراں شاہ عبداللہ، میراں صدر جہاں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (لفظاً) میر کی جمع، بہت بڑا امیر، سرداروں کا سردار، بزرگوں کا بزرگ اور مقدس آدمی، جیسے: میراں شاہ عبداللہ، میراں صدر جہاں۔ میران جی میران جی کا چاند میران جی کا مہینہ میران غضب میران کا بکرا