میرو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرشِ الہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے، سمیرو، سمیر پربت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرشِ الہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے، سمیرو، سمیر پربت۔