میروئی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبلِ مسیح کا ایک رسم الخط۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبلِ مسیح کا ایک رسم الخط۔