میریاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں۔