میزبانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میزبان کی تانیث، ضیافت کرنے والی، میزبان عورت، مہمان دار خاتون۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میزبان کی تانیث، ضیافت کرنے والی، میزبان عورت، مہمان دار خاتون۔