میزوفل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میان برگ، پتی کا اندرونی ریشہ جو ستارہ نما خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، برگ ریشہ، بافت در برگ۔ (لاط: Mesophyll)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - میان برگ، پتی کا اندرونی ریشہ جو ستارہ نما خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، برگ ریشہ، بافت در برگ۔ (لاط: Mesophyll)۔