میقات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدہ گاہ، وعدے کی جگہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدہ گاہ، وعدے کی جگہ۔