میلھنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کشتی بانی) ایک قسم کی کشتی یا جہاز جس کے سامنے کا حصہ چوڑا اور اوپر کو اٹھا ہوا اٹھا ہوا یعنی عمودی ہوتا ہے، مالھنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی بانی) ایک قسم کی کشتی یا جہاز جس کے سامنے کا حصہ چوڑا اور اوپر کو اٹھا ہوا اٹھا ہوا یعنی عمودی ہوتا ہے، مالھنی۔