میم
معنی
١ - بطور حرف انکاریہ نہیں۔ ١ - حرف م (صوتی اعتبار سے اردو حرف تہجی کا پینتالیسواں، عربی کا چوبیسواں اور فارسی کا اٹھائیسواں حرف جسے میم تلفظ کرتے ہیں) کا تلفظ۔
اشتقاق
معانی مرکبات حرف نفی حرف نفی ١ - بطور حرف انکاریہ نہیں۔ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - حرف م (صوتی اعتبار سے اردو حرف تہجی کا پینتالیسواں، عربی کا چوبیسواں اور فارسی کا اٹھائیسواں حرف جسے میم تلفظ کرتے ہیں) کا تلفظ۔ میم ساکن میم معقد