میمتھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا بڑا اور اونچا ہاتھی جو اب ناپید ہے اس کی کھال روئیں دار اور دانت گول مڑے ہوئے ہوتے تھے؛ (مجازاً) بہت بڑا، جیم، بہت بھاری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا بڑا اور اونچا ہاتھی جو اب ناپید ہے اس کی کھال روئیں دار اور دانت گول مڑے ہوئے ہوتے تھے؛ (مجازاً) بہت بڑا، جیم، بہت بھاری۔