میمل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فقاریہ جانوروں کی وہ نوع جس کی مادہ کے، بچوں کے تغذیے کے لیے دودھ بنانے والے غدود ہوتے ہیں، دودھ پلانے والے جانوروں کی نوع کا کوئی فرد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فقاریہ جانوروں کی وہ نوع جس کی مادہ کے، بچوں کے تغذیے کے لیے دودھ بنانے والے غدود ہوتے ہیں، دودھ پلانے والے جانوروں کی نوع کا کوئی فرد۔