میمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہانہ نسل (سندھ) سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا ایک طبقہ جو تجارت پیشہ ہے اور پاک و ہند میں آباد ہے نیز اس قوم کا فرد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہانہ نسل (سندھ) سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا ایک طبقہ جو تجارت پیشہ ہے اور پاک و ہند میں آباد ہے نیز اس قوم کا فرد۔