میمو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یادداشت، روداد، کوئی تحریر جو یاد دہانی کے لیے ہو نیز کوئی پیغام (خصوصاً کاروباری یا سفارتی معاملات میں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یادداشت، روداد، کوئی تحریر جو یاد دہانی کے لیے ہو نیز کوئی پیغام (خصوصاً کاروباری یا سفارتی معاملات میں)۔