میناسم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بلوزیں اور چمک دار کُھر یا پیر والا یا والی جس کے سُم چمک دار ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بلوزیں اور چمک دار کُھر یا پیر والا یا والی جس کے سُم چمک دار ہوں۔