مینجری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مینیجر کے فرائض، مینیجر کی ذمہ داری، مینیجر کا کام نیز مینیجر کا عہدہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مینیجر کے فرائض، مینیجر کی ذمہ داری، مینیجر کا کام نیز مینیجر کا عہدہ۔