میندار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - افغانستان کے علاقے خوست کا ایک رقص جو صرف مرد خوشی کے موقع پر کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - افغانستان کے علاقے خوست کا ایک رقص جو صرف مرد خوشی کے موقع پر کرتے ہیں۔