میندنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میدنی، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ، زائرین کا قافلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - میدنی، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ، زائرین کا قافلہ۔