مینو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بالعموم ریستوران میں رکھی گئی فہرست جس میں کھانوں کے نام اور قیمتیں درج ہوتی ہیں، کھانوں کی فہرست، فہرست طعام یا طعام نامہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - بالعموم ریستوران میں رکھی گئی فہرست جس میں کھانوں کے نام اور قیمتیں درج ہوتی ہیں، کھانوں کی فہرست، فہرست طعام یا طعام نامہ۔ مینو نشان مینو کارڈ (انگریزی) مینو اساس مینو آئین مینو چہر مینو سرشت مینو سواد