مینول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوئی کتاب یا کتابچہ جو رہنمائی یا حوالے کے لیے استعمال ہو، دستی کتاب، دستور العمل؛ مذہبی رسوم کے آداب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کوئی کتاب یا کتابچہ جو رہنمائی یا حوالے کے لیے استعمال ہو، دستی کتاب، دستور العمل؛ مذہبی رسوم کے آداب۔