مینڈرل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈراؤنی شکل کا خوں خوار بڑا لنگور جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے جس کے چہرے پر سرخ اور نیلی رگیں ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈراؤنی شکل کا خوں خوار بڑا لنگور جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے جس کے چہرے پر سرخ اور نیلی رگیں ہوتی ہیں۔