مینڈلیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مینْڈل کا نظریہ وراثت نسلی جو مٹرول پرکیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے؛ مینڈل کے قوانین۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مینْڈل کا نظریہ وراثت نسلی جو مٹرول پرکیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے؛ مینڈل کے قوانین۔