مینڈلینیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنسدان مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے، مینڈلیویم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنسدان مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے، مینڈلیویم۔