مینڈو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مینڈک، ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے اکثر تالابوں، جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مینڈک، ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے اکثر تالابوں، جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔