مینڈولین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) سارنگی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں، اس کا تونّبانا شپاتی کی شکل کا ہوتا ہے، چھوٹی سارنگی، چکارا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) سارنگی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں، اس کا تونّبانا شپاتی کی شکل کا ہوتا ہے، چھوٹی سارنگی، چکارا۔