مینڈکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا چھوٹا مینْڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ، مینڈک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا چھوٹا مینْڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ، مینڈک۔