مینڈھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بالوں کی چھوٹی لٹ جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینْڈی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بالوں کی چھوٹی لٹ جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینْڈی۔