میوزک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ساز آواز کی مدد سے نغمہ ولَے پیدا کرنے کا عمل، موسیقی، راگ، نغمہ، سرود، لے "اُسے پوپ میوزک سے لگاؤ ہے اور اپنی جمع کا آغاز وہ اسی قسم کے پاپولر دھنوں سے کرتی ہے"      ( ١٩٨٩ء، قصے تیرے فسانے میرے، ٨٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور تلفظ کے ساتھ عزلی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ وخشت" میں مستعمل ملتاہے۔

مثالیں

١ - ساز آواز کی مدد سے نغمہ ولَے پیدا کرنے کا عمل، موسیقی، راگ، نغمہ، سرود، لے "اُسے پوپ میوزک سے لگاؤ ہے اور اپنی جمع کا آغاز وہ اسی قسم کے پاپولر دھنوں سے کرتی ہے"      ( ١٩٨٩ء، قصے تیرے فسانے میرے، ٨٣ )

اصل لفظ: Music
جنس: مذکر