میٹرس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گدا، توشک، عموماً کپڑے کا غلاف جس میں ربڑ، روئی یا کوئی لچک دار مواد بھرا ہوتا ہے اور بستر کے طور پر پلنگ وغیرہ بچھا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گدا، توشک، عموماً کپڑے کا غلاف جس میں ربڑ، روئی یا کوئی لچک دار مواد بھرا ہوتا ہے اور بستر کے طور پر پلنگ وغیرہ بچھا کر استعمال کیا جاتا ہے۔