میٹیریل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خام اشیاء جو کسی ماڈل چیز کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں؛ اجزائے ترکیبی، مواد، سامان، مسالہ، لوازمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خام اشیاء جو کسی ماڈل چیز کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں؛ اجزائے ترکیبی، مواد، سامان، مسالہ، لوازمہ۔