میچور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی جسمانی اور ذہنی نشوونما مکمل ہو چکی ہو، پختہ؛ (مجازاً) سمجھ دار، ذہین۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی جسمانی اور ذہنی نشوونما مکمل ہو چکی ہو، پختہ؛ (مجازاً) سمجھ دار، ذہین۔