میڈل
معنی
١ - کسی دھات کا بنا ہوا عموماً سکے کی شکل کا تمغا جو کسی شخص کو بطور اعزاز (عموماً کھلاڑیوں کو اور طالب علموں کو نمایاں کامیابی پر بطور انعام) دیا جاتا ہے، پلا، نشان۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی دھات کا بنا ہوا عموماً سکے کی شکل کا تمغا جو کسی شخص کو بطور اعزاز (عموماً کھلاڑیوں کو اور طالب علموں کو نمایاں کامیابی پر بطور انعام) دیا جاتا ہے، پلا، نشان۔ میڈل (انگریزی) میڈل ٹیبل (انگریزی)