میڈلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) پودوں کے ڈنٹھل کا گودا؛ (علم الابدان) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ؛ اعصابی بافتوں کا نرم گودا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پودوں کے ڈنٹھل کا گودا؛ (علم الابدان) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ؛ اعصابی بافتوں کا نرم گودا۔