میڈیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ)۔ میڈیا ٹرائل (انگریزی) میڈیا مین (انگریزی)