میکال

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - میکائیل، چار بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مقرر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - میکائیل، چار بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مقرر ہے۔