میکانزم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی مشین یا اس سے مشابہ آلے کے پرزوں کی ترتیب و ترکیب، ساخت اور عمل وغیرہ نیز پرزے بحیثیت مجموعی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی مشین یا اس سے مشابہ آلے کے پرزوں کی ترتیب و ترکیب، ساخت اور عمل وغیرہ نیز پرزے بحیثیت مجموعی۔