میکسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورتوں کا کرتے جیسا مغربی انداز کا لباس جو کرتے جیسا ڈھیلا ڈھالا اور ٹخنوں تک دراز ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کا کرتے جیسا مغربی انداز کا لباس جو کرتے جیسا ڈھیلا ڈھالا اور ٹخنوں تک دراز ہوتا ہے۔