میکسیکن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کی زبان یا باشندے نیز میکسیکو سے متعلق یا منسوب، میکسیکی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کی زبان یا باشندے نیز میکسیکو سے متعلق یا منسوب، میکسیکی۔