میگانیوکلئس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیاتیات) ایک بڑا پیالہ نما مرکزی حصہ (کسی نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا) نیز (حیوانیات) ہدبہ دار (مژگاں دار) نخز حوینی (Ciliate Protozoan)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) ایک بڑا پیالہ نما مرکزی حصہ (کسی نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا) نیز (حیوانیات) ہدبہ دار (مژگاں دار) نخز حوینی (Ciliate Protozoan)۔