میگاواٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) برقی توانائی کی ایک بڑی اکائی، ایک ملین وولٹ۔