میگاٹن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھماکا پیدا کرنے والی بارودی قوت کی اکائی جو دس لاکھ ٹن کے برابر ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دھماکا پیدا کرنے والی بارودی قوت کی اکائی جو دس لاکھ ٹن کے برابر ہوتی ہے۔