میگنسائٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) میگنیشیم کاربونیٹ کی ایک سفید یا خاکستری معدنی شکل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) میگنیشیم کاربونیٹ کی ایک سفید یا خاکستری معدنی شکل۔