میگنولیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا گھنا درخت یا جھاڑی جس کے پھول اور پتے خوش رنگ اور کثرت سے ہوتے ہیں، نبات زہرہ، چمپا کی ایک قسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا گھنا درخت یا جھاڑی جس کے پھول اور پتے خوش رنگ اور کثرت سے ہوتے ہیں، نبات زہرہ، چمپا کی ایک قسم۔