میگنٹ
معنی
١ - مقناطیس، سنگ مقناطیس، آہن ربا نیز موٹر انجن میں ایک خاص دباؤ کا کرنٹ یا شعلہ پیدا کرنے والی مشین یا آلہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم آلہ ١ - مقناطیس، سنگ مقناطیس، آہن ربا نیز موٹر انجن میں ایک خاص دباؤ کا کرنٹ یا شعلہ پیدا کرنے والی مشین یا آلہ۔ میگنٹ اگنیشن (انگریزی) میگنٹ ٹائمنگ (انگریزی) میگنٹ فیلڈ (انگریزی)