میگنیشیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک دھاتی عنصر، یہ ہلکا، تہ دار، ورقی، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک دھاتی عنصر، یہ ہلکا، تہ دار، ورقی، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے۔