میگنیفائر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - چیزوں کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر یا بڑا کرکے دکھانے والا آلہ، کلاں نما، مکبر۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - چیزوں کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر یا بڑا کرکے دکھانے والا آلہ، کلاں نما، مکبر۔